117

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا اہل پاکستان پر احسان ہے مقصود انجم کمبوہ

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا اہل پاکستان پر احسان ہے مقصود انجم کمبوہ

قصو (مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف)بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا اہل پاکستان پر احسان ہے کہ انہوں نے اپنی محنت و جدوجہد سے مسلمانان پاک و ہند کے گلے سے صدیوں کی غلاموں کا




طوق ہمیشہ کے لئے اتارا اور مسلمانوں کو حصول پاکستان کے مقاصد سے آگاہ کر کے انہیں آزادی کی جدوجہد میں کسی بھی قربانی سے دریغ نہ کرنے کی راہ پر راغب کیا، جس کے نتیجے میں برصغیر کے مسلمان مسلم لیگ کے جھنڈے تلے یکجا ہوئے۔

مقصود انجم کمبوہ



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں