136

ایبٹ أباد پاکستان پیپلزپارٹی شہید بھٹو کےصوباٸی صدر سید سلیم شاہ کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس

ایبٹ أباد پاکستان پیپلزپارٹی شہید بھٹو کےصوباٸی صدر سید سلیم شاہ کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس

ابیٹ آباد(وقاص باکسر بیورو چیف)ایبٹ أباد پاکستان پیپلزپارٹی شہید بھٹو کےصوبائی صدر سید سلیم شاہ کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس طلب عہدیداروں سمیت کارکنوں کی بھرپور شرکت پارٹی کے حوالے سےاہم فیصلے کیےگئ زرائع کے مطابق گزشتہ روزپاکستان پیپلزپارٹی شہید بھٹو کے صوبائی صدر سیدسلیم شاہ کی زیرصدارت ایک مشاورتی اجلاس مرکزی سکٹریٹ کالاپل میں منعقد ہوا




جسمیں کارکنوں سمیت عہدیداروں نے بھرپور شرکت کی اجلاس سے خطاب کرتےہوئے صوبائی صدر سید سلیم شاہ نے کہاکہ ایبٹ أباد میں پارٹی چیرپرسن غنوی بھٹو کے کامیاب جلسے پر أپ سب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اپکی انتھک محنتوں اور کاوشوں کی وجہ سے محترمہ کا ایبٹ أباد میں تاریخی جلسہ ثابت ہوا ہے




انہوں نے کہاکہ کسی بھی سیاسی پارٹی میں ورکرایک ریڑھ کی ہڈی کی حثیت رکھتے ہیں جنکی بھرپورمحنت سے پارٹی کامیاب ہوکر اقتدارمیں أتی ہے پارٹی ورکروں کا ہرجگہ ساتھ دوں گا انہوں نے کہا کہ اب عوام پارٹی میں جوق درجوق شامل ہورہی ہے مزید بھی پارٹی کو مضبوط بناہیں گے ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں