147

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کشمیریوں سےاظہار یکجہتی کیلئے بزریعہ ٹرین ڈیرہ غازیخان ریلوے اسٹیشن پہنچ گئے

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کشمیریوں سےاظہار یکجہتی کیلئے بزریعہ ٹرین ڈیرہ غازیخان ریلوے اسٹیشن پہنچ گئے

ڈیرہ غازیخان (محمد فیض سٹی رپورٹر )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کشمیریوں سےاظہار یکجہتی کیلئے بزریعہ ٹرین ڈیرہ غازیخان ریلوے اسٹیشن پہنچ گئے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشیمر کی آزادی تک جدوجہد جاری رہے گا انہوں نے بھارتی وزیر نریند مودی کی بھول ہے کہ وہ پاکستان فتح کرے گا یہ ملک عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے اور ختم نبوت کے نقالوں کا ہے





مودی کو ناکوں چنے چبوا دیں گے اس موقع پر عوام نے ان کا پرجوش انداز میں استقبال کیا اور موسم کی خراب صورت حال کے باعث بھی لوگ گرد الود موسم میں ان کا انتظار کرتے رہے عوام کی بڑی تعداد نے وزیر ریلوے کے استقبال کیا ۔ وفاقی وزیر ماحولیات زرتاج گل مشیر صحت محمد حنیف پتافی اور





ریلوے احکام نے استقبال کیاوزیر ریلوے کی آمد پر وفاقی وزیر ماحولیات زرتاج گل کی تقریر کے دوران عوام نے احتجاج کیا تقریب میں ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ اور ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف ملک محمد اقبال ثاقب ایڈووکیٹ بھی موجود تھے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں