150

فورٹ عباس مرکزی ضلعی صدر انجمن تاجران تحصیل بہاولنگر تاجران کے مسائل پر گفتگو

فورٹ عباس مرکزی ضلعی صدر انجمن تاجران تحصیل بہاولنگر تاجران کے مسائل پر گفتگو

فورٹ عباس (ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر ) فورٹ عباس ۔مرکزی ضلعی صدر انجمن تاجران بہاولنگرحمید احمد صدیقی ۔ مرکزی صدرانجمن تاجران تحصیل بہاولنگر شیخ اختر حسین۔ صدر انجمن تاجران سٹی بہاولنگر شیخ محمد انور کی قیادت میں ایک وفد فورٹ عباس کے تاجران کے ساتھ خیر سگالی اور تاجران کے مسائل پر گفتگو کے لئے تشریف لایا۔ انکے ہمراہ جزنل سکریٹری مرکزی انجمن تاجران بہاولنگر ملک محمد اکرم ۔جرنل سکریٹری ضلعی انجمن تاجران کریانہ ایسوسی




ایشن بہاولنگر بشیر احمد چاولہ۔صدر الیکٹرک سٹور چشتیاں حاجی ناصر محمود۔صدر ڈسٹری بیوٹر آٹوز چشتیاں بھی موجود تھے۔صدر انجمن تاجران فورٹ عباس محمد سلیم زاہد نے اپنے ضلعی سپہ سالار حمید احمد صدیقی اور پورے وفد کا اپنے بھائی محمد ندیم ناصر نائیب صدر انجمن تاجران




فورٹ عباس کے ڈیرہ پر ویلکم کیا۔انجمن تاجران فورٹ عباس کے عہدیداروں چئرمین محمد اصغر کاہلوں۔ڈسٹرکٹ نائیب صدر محمد اسلام۔ سئیر نائیب صدر شیخ اللہ وسایا۔ صدر کلاتھ ایسوسی ایشن چوہدری محمد اشتیاق ۔صدر میڈیکل ایسوسی ایشن محمد اقبال۔صدر جزل مرچنٹ اینڈ بوٹ ہائوس ضیاء الرحمان فاروقی۔ صدر سبزی وفروٹ ایسوسی ایشن سیٹھ ملک




عباس مانی وملک محمد منیر ۔اور صدر پنجاب پلازہ معین جوہدری ۔صدر کریانہ ایسوسی ایشن محمد رمضان۔ کریانہ ایسوسی ایشن کے رہنما حافظ محمد صدیق۔وسیم جاوید۔سمیت کثیر تعداد میں شرکت مرکزی رہنماؤں کی تاجران کے اتحاد اتفاق پر تفصیلی گفتگو۔ فورٹ عباس کے تاجر عہدیداروں نے اپنے مسائل پر بھی ان سے کھل کر باتیں کیں۔جس پر انہوں نے مرکز کی سطح پرمکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں