154

تحصیل صافی کے علاقہ ساگی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ. پولیس

تحصیل صافی کے علاقہ ساگی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ. پولیس

ضلع مہمند(رپورٹ:افضل صافی)تحصیل صافی کے علاقہ ساگی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ. پولیس. دھماکے کےنتیجے میں تین بچے زخمی ایک کی حالت تشویشناک ۔پولیس ۔ بچے پہاڑی میں گاس کاٹنے کے




دوران بارودی سرنگ کا نشانہ بنے . زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ پولیس




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں