160

تحصیل صافی زیارت ماربل پہاڑ میں دونوں فریقوں کے درمیان تصادم

تحصیل صافی زیارت ماربل پہاڑ میں دونوں فریقوں کے درمیان تصادم

ضلع مہمند(رپورٹ:افضل صافی)تحصیل صافی زیارت ماربل پہاڑ میں ملک صوبیدار اور حاجی یوسف کے درمیان زمین تنازعے پر دونوں فریقوں کے درمیان تصادم اور فائرنگ حاجی یوسف کے تین بیٹے فائرنگ سے




زخمی ایک بیٹا زیشان جان بحق دونوں گروپوں سے 5 افراد شدید زخمی ہونے کی اطلاعات- زخمیوں کو فوری طور غلنئ ھسپتال روانہ کر دیا گیا ہے-ذرائع




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں