ڈی پی او اسد سرفراز کا ڈی ایس پی سٹی اور انچارج سیکیورٹی کے ہمراہ 10 محرم الحرام کے جلوس کے روٹ کا وزٹ 294

ڈی پی او اسد سرفراز کا ڈی ایس پی سٹی اور انچارج سیکیورٹی کے ہمراہ 10 محرم الحرام کے جلوس کے روٹ کا وزٹ

ڈی پی او اسد سرفراز کا ڈی ایس پی سٹی اور انچارج سیکیورٹی کے ہمراہ 10 محرم الحرام کے جلوس کے روٹ کا وزٹ

ڈیرہ غازیخان(محمد فیض سٹی رپورٹر)ڈی پی او اسد سرفراز کا ڈی ایس پی سٹی اور انچارج سیکیورٹی کے ہمراہ 10 محرم الحرام کے جلوس کے روٹ کا وزٹ۔



دوران وزٹ محرم الحرام میں جلوسوں کی کڑی نگرانی کرتے ہوئے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرنے احکامات جاری کئے۔




ڈی پی او نے کہا کہ جلوسوں کی گزر گاہوں پر CCTV کیمرے نصب کرتے ہوئے جلوس کی مکمل نگرانی کی جائے۔




محرم الحرام کے حساس آیام میں عوام الناس کے تحفظ کے لئے کوئی کسر نہ چھوڑی جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں