قتل کر کے بیرون ملک دوبئی فرار ہونے والا ملزم انٹر پول کے ذریعے گرفتار 248

قتل کر کے بیرون ملک دوبئی فرار ہونے والا ملزم انٹر پول کے ذریعے گرفتار

قتل کر کے بیرون ملک دوبئی فرار ہونے والا ملزم انٹر پول کے ذریعے گرفتار

ڈیرہ غازیخان(محمد فیض سٹی رپورٹر)قتل کر کے بیرون ملک دوبئی فرار ہونے والا ملزم انٹر پول کے ذریعے گرفتار۔



ملزم عبدالکریم کاملامی نے 2017 میں سابقہ رنجش پر محمد طیب کچھیلا کو قتل کر کے دوبئی فرار ہو گیا تھا۔




پولیس تھانہ چوٹی نے فرار ہونے والے ملزم کو دوبئی سے انٹر پول کے ذریعے گرفتار کر لیا۔




ڈی پی او اسد سرفراز نے کہا کہ مظلوم کے ساتھ ناانصافی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔




ایس ایچ او تھانہ چوٹی نے کہا کہ ملزم چاہیے کتنا ہی چالاک کیوں نہ قانون کی گرفت سے بچ نہیں سکتا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں