160

بستی دادوآنی علاقہ تھانہ چوٹی میں معمولی تنازعہ پر فائرنگ

بستی دادوآنی علاقہ تھانہ چوٹی میں معمولی تنازعہ پر فائرنگ

ڈیرہ غازیخان(محمد فیض سٹی رپورٹر )بستی دادوآنی علاقہ تھانہ چوٹی میں معمولی تنازعہ پر فائرنگ۔دوران فائرنگ سیفل دادوآنی اور اس کی ماں بھرائی مائی قتل۔ڈی پی او اسد سرفراز کی ہدایت پر




پولیس تھانہ چوٹی نے بروقت پہنچ کر ملزمان کو حراست میں لے لیا۔دونوں لاشوں کو قبضہ پولیس میں لیتے ہوئی مزید قانونی کاروائی شروع کر دی۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں