132

مظفرگڑھ گجرات روڈ پر واقع بستی سروان والا کے قریب گزشتہ رات نامعلوم افراد نے موٹر سائیکل سوار کو گولی مار کر فرار

مظفرگڑھ گجرات روڈ پر واقع بستی سروان والا کے قریب گزشتہ رات نامعلوم افراد نے موٹر سائیکل سوار کو گولی مار کر فرار

مظفرگڑھ(میاں خالد ندیم بھٹی بیورو چیف مظفرگڑھ)مظفرگڑھ گجرات روڈ پر واقع بستی سروان والا کے قریب گزشتہ رات نامعلوم افراد نے موٹر سائیکل سوار کو گولی مار کر فرار ہوگئے۔ موٹر سائیکل سوار اپنی زوجہ کے




ہمراہ اپنے گھر جا رہا تھا۔ جاں بحق ہونے والے شخص کی بیوی کے مطابق حملہ آور سے کسی قسم کی نہ تو کوئی دشمنی تھی اور نہ حملہ آور نے ہمیں مالی نقصان پہنچایا۔ جاں بحق ہونے والے شخص منظور




حسین ولد غلام فرید عمر 38 سال کی نعش کو ایمبولینس کے ذریعے لواحقین اور پولیس کے ہمراہ رولر ہیلتھ کیئر گجرات منتقل کر دیا گیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں