157

مظفرگڑھ زمین کے تنازعہ پر دو گرپوں میں جھگڑا

مظفرگڑھ زمین کے تنازعہ پر دو گرپوں میں جھگڑا

مظفرگڑھ (میاں خالد ندیم بھٹی بیورو چیف)مظفرگڑھ زمین کے تنازعہ پر دو گرپوں میں جھگڑا۔.تحصیل جتوئی میں واقع بستی عارف کھور والا میں زمین کہ تنازعہ پر جھگڑا۔ جتوئی دونوں گروپوں میں چھ خواتین سمیت 18 افراد زخمی۔۔ ریسکیو ذرائع۔۔ جھگڑا کرنے والے دونوں گروپ آپس میں




رشتے دار بتائے جارہے ہیں۔ ریسکیو 1122 مظفرگڑھ کی دو ایمبولینسز کا جائے حادثہ پر بر وقت رسپانس۔ فوری ریسکیو آپریشن جاری کرتے ہوئے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر جتوئی اور شہر سلطان ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں