199

ڈیرہ غازی خان روڈ، غازی گھاٹ کے قریب تیز رفتار مسافر بس نے موٹر سائیکل کو کچل دیا

ڈیرہ غازی خان روڈ، غازی گھاٹ کے قریب تیز رفتار مسافر بس نے موٹر سائیکل کو کچل دیا

مظفرگڑھ(میاں خالد ندیم بھٹی بیورو چیف ) ڈیرہ غازی خان روڈ، غازی گھاٹ کے قریب تیز رفتار مسافر بس نے موٹر سائیکل کو کچل دیا۔ موٹر سائیکل پر سوار ایک بچہ موقع پر جاں بحق جبکہ ایک بچے سمیت تین افراد شدید زخمی ریسکیو ذرائع۔ حادثہ مسافر کوچ کی تیز رفتاری سے اوور ٹیک کرتے ہوئے




پیش آیا۔ گاڑی کی تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔ سکائی وے کمپنی کی مسافر بس ڈیرہ غازی خان سے لاہور جا رہی تھی۔ حادثے کے فوراً بعد بس ڈرائیور موقع سے فرار۔ ریسکیو ذرائع۔ ریسکیو 1122 مظفرگڑھ کی




ایمبولینس کا جائے حادثہ پر بروقت رسپانس فوری زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ منتقل کر دیا گیا جبکہ حادثے میں جاں بحق ہونے




والے بچے ایان علی عمر 6 سال کی نعش کو ایمبولینس کے ذریعے لواحقین کے گھر منتقل کر دیا گیا۔ میڈیا کوآرڈینیٹر ریسکیو مظفرگڑھ




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں