114

چئیرمین سینٹ پر عدم اعتماد کےمعاملے پر مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال ایف ایس میڈیا نیٹ ورک سے خصوصی گفتگو

چئیرمین سینٹ پر عدم اعتماد کےمعاملے پر مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال ایف ایس میڈیا نیٹ ورک سے خصوصی گفتگو

اسلام آباد(رپورٹ:محمد اسحاق عباسی)چئیرمین سینٹ پر عدم اعتماد کےمعاملے پر مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال ایف ایس میڈیا نیٹ ورک سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریاست مدینہ میں ہارس ٹریڈنگ نہیں ہوتی تھی,سینٹ میں 64 سنیٹرز نے اپوزیشن کے امیدوار میں








ہاتھ کھڑے کر کے حمایت کا اعلان کیا مگر خفیہ رائے شماری میں 50 ووٹ نکلے تو انکا ضمیر خرید لیا گیا, ان کے اوپر دباؤ ڈالا گیااور ہارس ٹریڈنگ ہوئی ہے.انہوں نے کہا کہ مدینہ کی ریاست




میں ہارس ٹریڈنگ کی جا رہی ہے.ایک سوال کے جواب میں میں انکا کہناتھا کہ کہ ووٹ نہ دینے والوں کی نشاندہی کریں گے, جنھوں نے ووٹ نہیں دیا انھیں پارٹی سے نکالیں گے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں