146

وویمن یونیورسٹی کے ساتھ فریشکو بیکرز کا تالہ اور شیشے کا گیٹ توڑ کر چور ہزاروں روپے نقدی اور سامان لے کر فرار

وویمن یونیورسٹی کے ساتھ فریشکو بیکرز کا تالہ اور شیشے کا گیٹ توڑ کر چور ہزاروں روپے نقدی اور سامان لے کر فرار

باغ آزاد کشمیر (رپورٹ:ذوالقرنین حیدر )باغ چوری کا ایک اور واقعہ جامع مسجد عمر میں لگے چندہ باکس اور وویمن یونیورسٹی کے ساتھ فریشکو بیکرز کا تالہ اور شیشے کا گیٹ توڑ کر چور ہزاروں روپے نقدی اور سامان لے کر فرار ہو گئے




گزشتہ ایک ماہ میں قندیل چوک کے گردونواح سے کروڑوں روپے کی نقدی،زیورات اور مال چرایا جا چکا ہے انجمن تاجران کے سیکورٹی گارڈ اور گشت پر مامور پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹی کے باوجود آئے روز چوری کے واقعات میں اضافہ تاجروں اور شہریوں کے لیے باعث تشویش ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں