136

سرکٹ ھاوس میں آل آزاد کشمیر انجمن تاجران کا دھماکہ خیز اجلاس۔

سرکٹ ھاوس میں آل آزاد کشمیر انجمن تاجران کا دھماکہ خیز اجلاس۔

باغ آزاد کشمیر (رپورٹ:ذوالقرنین حیدر )سرکٹ ھاوس میں آل آزاد کشمیر انجمن تاجران کا دھماکہ خیز اجلاس۔آزاد کشمیر متنازعہ علاقہ ھے یہاں کے تاجر اور شہری وفاق کے عائد کردہ فنانس ٹیکس مسترد کرتے ھیں




یہ ٹیکس نہیں دیں گے واپڈا لوڈ شیڈنگ ختم کرے آور آزاد کشمیر کی 325 میگا واٹ کی ضرورت پوری کرے۔ھائیڈرل پراجیکٹ کے ایگریمنٹ حکومت آزاد کشمیر کے ساتھ کئے جائیں ۔مرکزی صدر افتحار فیروز




۔سردار افتحارزمان۔حاُظ طارق۔شوکت ناز میر۔فیصل گیلانی۔خالد بٹ۔عبالرشید اعوان۔مشتاق سدوزئی۔سردار فیاض۔افضل کشمیری۔مشعل یونس۔ملک یعقوب۔چوھدری نعیم۔شبیر شمیم۔اور دیگر کا خطاب۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں