140

ڈیرہ غازی خان روڈ ، تھرمل بائی پاس کے قریب تیز رفتار ٹرک کی ناکہ لگائے محکمہ ایکسائز کی کھڑی گاڑی کو ٹکر

ڈیرہ غازی خان روڈ ، تھرمل بائی پاس کے قریب تیز رفتار ٹرک کی ناکہ لگائے محکمہ ایکسائز کی کھڑی گاڑی کو ٹکر

مظفرگڑھ(رپورٹ:میاں خالد ندیم بھٹی) ڈیرہ غازی خان روڈ ، تھرمل بائی پاس کے قریب تیز رفتار ٹرک نے ناکا لگائے محکمہ ایکسائز کی کھڑی گاڑی کو ٹکر۔ محکمہ ایکسائز کا اہلکار موقع پر جاں بحق ریسکیو ذرائع حادثہ ٹرک ڈرائیور کی لاپرواہی اور بروقت بریک نہ لگنے کے باعث پیش آیا

ریسکیو ذرائعحادثے کے فوراً بعد ٹرک ڈرائیور کی موقع سے فرار ہونے کوشش ناکام ریسکیو ذرائع حادثہ اتنا شدید تھا کہ ایکسائز اہلکار کا جسم دو حصوں میں تقسیم ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع مظفرگڑھ۔ ریسکیو 1122 مظفرگڑھ کی ایمبولینس کا جائے حادثہ پر بروقت رسپانس فوری محکمہ




ایکسائز اہلکار کی نعش کو ڈیڈ باڈی شیٹ سے کور کرتے ہوئے ایمبولینس میں شفٹ کردیا مظفرگڑھ۔۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر حادثے کی انکوائری شروع کر دی۔ ریسکیو ذرائع..میاں خالد ندیم بھٹی مظفرگڑھ




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں