103

ایبٹ أباد محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسشین کی فوارہ چوک میں کاروائی

ایبٹ أباد محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسشین کی فوارہ چوک میں کاروائی

ایبٹ أباد (رپورٹ:وقاص باکسر)ایبٹ أباد محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسشین کی فوارہ چوک میں کاروائی پراپرٹی ٹیکس ادا نہ کرنے پر سروس اسٹیشن پٹرول پمپ سمیت نجی ہوٹل سیل پراپرٹی مالکان نے ٹیکس ادا نہیں کیا جس پر انکے خلاف کاروائی کی گئ اس ضمن میں زرائع نے صحافیوں کو بتایا کہ




گزشتہ روز محکمہ ایکسائز اینڈطٹیکسیشن کے عملے نے ای ٹی او عمار خان جدون کی سرپرستی اور انسپکٹرشاہد خان کی زیرنگرانی فوارہ چوک میں کاروائی کرتے ہوئے ٹیکس ادا نہ کرنے والے پراپرٹی مالکان کے ہوٹل سروس اسٹیشن پٹرول پمپ سیل کردیے زرائع نے بتایا کہ شہر بھر میں




ٹیکس ادا نہ کرنے والے پراپرٹی مالکان کے خلاف کاروائیاں تیزی سے جاری ہیں جو بھی ٹیکس کی ادائیگی میں تاخیر کرے گا اسکی پراپرٹی ضبط کی جائے گی اور پراپرٹی پر تجارتی مراکز بھی سیل کردیے جائیں گے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں