مظفرآبادمحلّہ قاضیاں کی عوام کا راستہ عرصہ 5 سال سے بند راستہ عوام کے لئے کھلوا دیا گیا 158

مظفرآبادمحلّہ قاضیاں کی عوام کا راستہ عرصہ 5 سال سے بند راستہ عوام کے لئے کھلوا دیا گیا

مظفرآبادمحلّہ قاضیاں کی عوام کا راستہ عرصہ 5 سال سے بند راستہ عوام کے لئے کھلوا دیا گیا

مظفرآباد (رپورٹ:سجاد مغل)مظفرآبادمحلّہ قازیاں کی عوام کا راستہ عرصہ 5 سال سے بند راستہ عوام کے لئے کھلوا دیا گیا ،


لینڈ مافیا نےعرصہ 5 سال سے غیر قانونی ناجائز گیٹ لگا کر سرکاری راستے کو بندکر کےمحلّہ قازیاں کی عوام کا راستہ روک رکھا تھا جس کو آج عرصہ 5 سال کے بعد وگزر کروایا گیا اسسٹنٹ کمشنر مظفر آباد نائب تحصیلدار مظفرآباد میونسپل کارپوریشن مظفرآباد نے موقع ملاحظہ کر کے کاروائی عمل میں لائی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں