ایس ایچ او تھانہ دربند ارشد خان کی کاروائی 2 مفرور ملزمان گرفتار 159

ایس ایچ او تھانہ دربند ارشد خان کی کاروائی 2 مفرور ملزمان گرفتار

ایس ایچ او تھانہ دربند ارشد خان کی کاروائی 2 مفرور ملزمان گرفتار

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) ایس ایچ او تھانہ دربند ارشد خان کی کاروائی 2 مفرور ملزمان گرفتارتفصیلات کے مطابق ایس۔ایچ۔او تھانہ دربند ارشد خان نے سال 2015 سے قتل اور اقدام قتل کےمقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم اظہر ولد حیدرزمان کو گرفتار کرلیا۔


علاوہ ازیں قتل کے مقدمہ میں مطلوب ایک اور مفرور ملزم عابد ولد احمد نور کو بھی گرفتار کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں