119

ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف عوام سراپا احتجاج

ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف عوام سراپا احتجاج

ضلع مومند ( رپورٹ:افضل صافی )ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف عوام سراپا احتجاج پشاور باجوڑ روڈ ھر قسم ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا۔شدید گرمی کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنـا.




وارسک ڈیم ھمارے علاقہ میں ھے اسکے باوجود بجلی کا نہ ہونا ھمارے ساتھ کھلا ظلم ہے۔تین گھنٹے بعد دس منٹ کیلئے بجلی آتی ھے جس سے گھروں اور مسجدوں میں پانی کی قلت اور بچے بیمار ہو رہے ہیںاحتجاج جاری رہے گا ..




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں