صحافی سے بدسلوکی پر تحریکِ انصاف کی اپنے رہنما کے خلاف سخت کاروائی 170

صحافی سے بدسلوکی پر تحریکِ انصاف کی اپنے رہنما کے خلاف سخت کاروائی

صحافی سے بدسلوکی پر تحریکِ انصاف کی اپنے رہنما کے خلاف سخت کاروائی

اسلام آباد(رپورٹ:نوید ملک)صحافی سے بدسلوکی پر تحریکِ انصاف کی اپنے رہنما کے خلاف سخت کاروائی۔ سابق صدر ملیر مسرور علی سیال کی بنیادی پارٹی رکنیت معطل۔مرکزی سیکرٹری جنرل ارشد داد کی جانب سے باضابطہ شوکاز نوٹس جاری۔مسرور علی سیال سے 14 روز میں جواب طلب کرلیا


معاملہ کاروائی کے لیے قائمہ کمیٹی برائے نظم و احتساب کو بھجوا دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں