راولپنڈی اسلام آباد بیوروز جرنلسٹ ایسوسی ایشن کا ایگزیکٹو اور گورنگ باڈی کا اجلاس 169

راولپنڈی اسلام آباد بیوروز جرنلسٹ ایسوسی ایشن کا ایگزیکٹو اور گورنگ باڈی کا اجلاس

راولپنڈی اسلام آباد بیوروز جرنلسٹ ایسوسی ایشن کا ایگزیکٹو اور گورنگ باڈی کا اجلاس

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی سے)راولپنڈی اسلام آباد بیوروز جرنلسٹ ایسوسی ایشن کا ایگزیکٹو اور گورنگ باڈی کا اجلاس صدر نثاراحمد کی زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں ار آئی یو جے کے الیکشن کے حوالے سے مشاورت لی گی اور تنظیم کے ممبران کے معاشی مسائل کو حل کرنے کیلئے لائحہ عمل بنایا گیا


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں