ضلع مومند گزشتہ ہفتہ تحصیل صافی میں آئل ٹینکر کی ٹکر سے زخمی طالب علم بھی چل بسا 143

ضلع مومند گزشتہ ہفتہ تحصیل صافی میں آئل ٹینکر کی ٹکر سے زخمی طالب علم بھی چل بسا

ضلع مومند گزشتہ ہفتہ تحصیل صافی میں آئل ٹینکر کی ٹکر سے زخمی طالب علم بھی چل بسا

ضلع مومند (رپورٹر:افضل صافی) گزشتہ ہفتہ تحصیل صافی میں آئل ٹینکر کی ٹکر سے زخمی طالب علم بھی چل بسا جوانسال منتظم خان جاں بحق۔
چچا میاں عبدالقدیم کے ساتھ المناک ٹریفک حادثے کا شکار ہوا تھا۔ قبائلی ضلع مومند تحصیل صافی قنداری میں
گزشتہ ہفتہ آئل ٹینکر اور موٹر کار حادثہ میں شدید زخمی ہونے والا تحصیل حلیمزئی کسئی میاں گان کے رہائشی اور جماعت نہم کے طالب علم میاں منتظم خان
ولد میاں عبدالقیوم ایک ہفتہ موت و حیات کی کشمکش میں مبتلاء رہنے کے بعد لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں چل بسا۔

یاد رہے کہ اس حادثہ میں ان کا نوجوان چچا میاں عبدالقدیم موقع پر جاں بحق ہو گیا تھا۔
المناک حادثہ میں دونوں کی اچانک موت سے علاقہ کی فضاء سوگوار ہو گئی۔
مرحوم کا نماز جنازہ اپنے آبائی گاؤں میاں منڈی کسئی کلی میں ادا کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں