249

مہمند، مسلم لیگ ن کے سابقہ صوبائی صدر سنیٹر پیر صابر شاہ کا قبائلی ضلع مہمند کا دورہ

مہمند، مسلم لیگ ن کے سابقہ صوبائی صدر سنیٹر پیر صابر شاہ کا قبائلی ضلع مہمند کا دورہ

قبائلی ضلع مہمند(رپورٹ افضل صافی )مہمند، مسلم لیگ ن کے سابقہ صوبائی صدر سنیٹر پیر صابر شاہ نے بدھ کے روز قبائلی ضلع مہمند کا دورہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے مسلم لیگی کارکن مرحوم شیراز صافی کے خاندان سے تعزیت کی اوراُن کی موت پر انتہائی آفسوس کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ مرحوم کے قاتلوں کو فوری گرفتار کر کے انصاف کے کٹہرے میں کھڑے کرکے سخت سے سخت سزا دلوایا جائے۔ انہوں نے مرحوم شیراز صافی کے لواحقین کو ہر قسم تعاؤن کی یقین دہانی کرائی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں