ایبٹ أباد پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو کے صوبائی صدر سلیم شاہ کی ہدایات پر ضلعی صدر علی افضل خان جدون کا حویلیاں کا دورہ 188

ایبٹ أباد پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو کے صوبائی صدر سلیم شاہ کی ہدایات پر ضلعی صدر علی افضل خان جدون کا حویلیاں کا دورہ

ایبٹ أباد پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو کے صوبائی صدر سلیم شاہ کی ہدایات پر ضلعی صدر علی افضل خان جدون کا حویلیاں کا دورہ

ایبٹ أباد ( رپورٹ:وقاص باکسر ) ایبٹ أباد پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو کے صوبائی صدر سلیم شاہ کی ہدایات پر ضلعی صدر علی افضل خان جدون کا حویلیاں کا دورہ پارٹی کارکنان سے ملاقات حویلیاں میں پارٹی کو مزید بہتر بنانے کے لیے کوششیں جاری رکھنے کا عزم زرائع کے مطابق گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو کےصوبائی صدر سید سلیم شاہ کی ہدایات پر ضلعی صدر علی افضل خان جدون نے تحصیل صدر حویلیاں صلابت خان کے ہمراہ حویلیاں کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا

اس موقع پر انہوں نے پارٹی کے دیرینہ کارکنان سے ملاقاتیں کیں اور حویلیاں میں بھی پارٹی کو فعال بنانے کے لیے کارکنوں کو ہدایات جاری کیں اسی دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہو

ضلعی صدر علی افضل خان نے کہا کہ موجودہ دور میں عوام کو ریلیف نہیں مل رہا

پچیس سال سے سیاسی جماعتوں سے وابسطہ ہوں پیپلزپارٹی عوام کو ریلیف فراہم کرے گی حویلیاں میں بھی پیپلز پارٹی کی فضا دیکھنا چاہتا ہوں

یہاں کی کابینہ عوام کے مسال حل کرنے میں کوئی بھی کسر نہ چھوڑے عوام کے حقوق پر کسی کو ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے اب عوام باشعور ہوچکی ہے کھوٹے اور کھرے کی پہیچان رکھتی ہے ان شاء اللہ بلدیاتی انتخابات میں بھی پیپلز پارٹی بھرپور حصہ لے گی اور کامیابی حاصل کرے گی۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں