ضلع مھمند تحصیل صافی ساگی بالا میں پرانی دشمنی پرشیرخمان نامی شخص کوصبح سویرے چاربجے قتل 298

ضلع مھمند تحصیل صافی ساگی بالا میں پرانی دشمنی پرشیرخمان نامی شخص کوصبح سویرے چاربجے قتل

ضلع مھمند تحصیل صافی ساگی بالا میں پرانی دشمنی پرشیرخمان نامی شخص کوصبح سویرے چاربجے قتل

قاتل کوعوام نے موقع پر پکڑکر پتھر مارمار کرقتل کردیاجبکہ دوسرا قاتل نزدیک پھاڑی کے طرف بھاگ نکلا مگر علاقے کےعوام نے انکا پیچا کرتے ھوئے پھاڑی میں انکوبھی پکڑ کرماردیا

مھمند (رپورٹ:افضل صافی مھمند ڈسٹرکٹ)ضلع مھمند تحصیل صافی ساگی بالا میں پرانی دشمنی پرشیرخمان نامی شخص کوصبح سویرے چاربجے گولی مارکر قتل کردیاگیا

فایرنگ کے اواز پر علاقے کے عوام گھروں سے نکل کر قاتلوں کاہیچھاکیاایک قاتل کوعوام نے موقع پر پکڑکر پتھر مارمار کرقتل کردیا۔جبکہ دوسرا قاتل نزدیک پھاڑی کے طرف بھاگ نکلا مگر علاقے کےعوام نے انکا پیچا کرتے ھوئے پھاڑی میں انکوبھی پکڑ کرماردیا۔

اسکے لاشے ابھی تک عوام کے قبضے میں ھے۔مارے جانے والے دونوں ملزم اجرتی قاتل بتائے جاتے ھیں ۔جس کاتعلق بھی ضلع مھمند سے بتایاجاتاھے۔ایف سی اور خاصدار فورس کے بھاری نفری جائےوقوعہ پرپھنچ گیےھے۔

تفصیل ۔تحصیل صافی ساگی بالا میں دوقریقین حاجی سفین اور امبرگل کے درمیان دشمنی چلی ارھی تھی۔اج صبح حاجی سفین نے اجرتی قاتلوں کے زریعے امبر گل کے بیٹے شیرخمان کوگولیا مار کر قتل کردیا فایرنگ کے اواز پر علاقے کےعوام گھرو سے نکلے ۔

قاتلو نے موقع سے بھاگنے کی کوشش کی مگر علاقے کے لوگوں نے ایک قاتل کوجائے وقوعہ سے کچھ فاصلے پرپکڑ کر پتھرمارمار کرقتل کردیاجبکہ دوسراقاتل نزدیک پھاڑی کے طر ف بھاگہ عوام نے انکابھی پیچھاکرتےھوئےپھاڑی میں اسکو بھی پکڑ کر ماردیا جسکے لاشے ابھی تک عوام کے قبضے میں ھے۔

ایف سی لیوز اور خاصدار کے بھاری نفری جائےوقوعہ پر پھنچ چکی مگر ابھی تک کوئ گرفتاری نھیں ھوئ ھے۔دونوں اجرتی قاتلو کاتعلق بھی ضلع مھمند سے بتائ جاتی ھے ۔واضح رھے کہ کچھ عرصہ قبل امبرگل نے حاجی سفین کے بیٹے کوقتل کردیاتھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں