مظفرگڑھ ضلع میں قومی اسمبلی کے 5 حلقوں سے جمشیددستی کے کاغذات نامزدگی منظور 139

مظفرگڑھ ضلع میں قومی اسمبلی کے 5 حلقوں سے جمشیددستی کے کاغذات نامزدگی منظور

مظفرگڑھ ضلع میں قومی اسمبلی کے 5 حلقوں سے جمشیددستی کے کاغذات نامزدگی منظور

مظفرگڑھ این اے 182 اور این اے 183 سے حناربانی کھر اور انکے والد کے اور این اے 183 سے انکے بھائی کے بھی کاغذات نامزدگی منظور

مظفرگڑھ :(میاں خالدندیم بھٹی )مظفرگڑھ ضلع میں قومی اسمبلی کے 5 حلقوں سے جمشیددستی کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے

جمشیددستی نے این اے 181،182،183،184 اور 185 پر کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھےصوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 276 سے بھی جمشیددستی کے کاغذات نامزدگی منظور
مظفرگڑھ این اے 182 اور این اے 183 سے سابق وزیرخارجہ حناربانی کھر کے کاغذات نامزدگی بھی منظور
مظفرگڑھ این اے 182 اور این اے 183 سے حناربانی کھر کے والد نورربانی کھر کے کاغذات نامزدگی بھی منظور
مظفرگڑھ این اے 183 سے حناربانی کھر کے چھوٹے بھائی غلام رضاربانی کھر کے کاغذات نامزدگی بھی منظور

این اے 182 اور این اے 183 سے حناربانی کھر اور انکے والد کے اور این اے 183 سے انکے بھائی کے بھی کاغذات نامزدگی منظور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں