لاہور: غازی آباد میں شوہر نے گھریلو جھگڑے پر بیوی کو قتل کردیا 116

لاہور: غازی آباد میں شوہر نے گھریلو جھگڑے پر بیوی کو قتل کردیا

لاہور: غازی آباد میں شوہر نے گھریلو جھگڑے پر بیوی کو قتل کردیا

لاہور: غازی آباد کے علاقے میں شوہرنے گھریلو جھگڑے پر بیوی کو تشدد کرکے ہلاک کردیا۔

پولیس کے مطابق غازی آباد کے رہائشی حامد نامی شخص کا اکثر اپنی بیوی ارم سے جھگڑا رہتا تھا اور گزشتہ رات جھگڑا ہونے پر حامد نے اس پرتشدد کیا جس کے باعث وہ ہلاک ہو گئی۔

اطلاع ملنے پرپولیس موقع پر پہنچ گئی اور مقتولہ کے شوہر حامد کو حراست میں لے لیا۔

مقتولہ کے ورثا کے مطابق حامد نشئی ہے اور اکثر پیسے مانگتا تھا، اسی انکار پر تشدد کے بعد ارم کو قتل کیا، پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا کرقتل کا مقدمہ درج کرلیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں