حکومت کو چاہیے کہ وہ تاجر، ہتھ ریڑی، سبزی فروش کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرے.صدرظاہر شاہ خان 165

حکومت کو چاہیے کہ وہ تاجر، ہتھ ریڑی، سبزی فروش کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرے.صدرظاہر شاہ خان

حکومت کو چاہیے کہ وہ تاجر، ہتھ ریڑی، سبزی فروش کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرے.صدرظاہر شاہ خان

مردان(شاہ باباحبیب عارف سے) مردان چیمبر آف کامرس کے صدر مرکزی تنظیم تاجران کے صوبائی جنرل سیکرٹری ظاہر شاہ نے کہا ہے کہ ہتھ ریڑی اور سبزی فروش تنظیم تاجران کا اہم حصہ ہے تاجر، ہتھ ریڑی اور سبزی فروش ملک کی معیشت میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز تحت بھائی رشید مارکیٹ میں خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر تنظیم تاجران تحت بھائی کے صدر حاجی طارق خان، جنر ل سیکرٹری وہاب یوسفی،

اقبال صافی،سبزی فروش تحت بھائی کے صدر شیر ماما، سردار لالا، حبیب، رشید و دیگر نے بھی خطاب کیا۔مرکزی تنظیم تاجران کے صوبائی جنرل سیکرٹری ظاہر شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کسی بھی طبقے کو بے روزگار نہیں کرنا چاہتی اور ہتھ گاڑی والے محنت کرکے حلال رزق کماتے ہیں انہوں نے کہا کہ ریڑھی بانوں اورچھابڑی فروشوں کے مسائل ہمیشہ انتظامیہ سے مل بیٹھ کر ترجیحی بنیادوں پر حل کرینگے
حکومت کو چاہیے کہ وہ تاجر، ہتھ ریڑی، سبزی فروش کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرے انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس سے جہاں ایک جانب مزدور کار، تاجر صنعت کار، سرمایہ کار غرض ہر شعبہ زندگی سے وابستہ افراد معاشی بدحالی اور شدید بے چینی کا شکار ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں