158

میسینا کلاں پچھلے 70 سالوں سے محرومیوں کا شکار

میسینا کلاں پچھلے 70 سالوں سے محرومیوں کا شکار

اسلام آباد: (سردار طیب نمائندہ خصوصی) ممتاز بھائی نے سینئر صحافی ایف ایس میڈیا نیٹ ورک سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہاں کہ خوبصورت اور دلکش نظارے کہ یو سی پٹن کلاں کہ گاوں میسینا کلاں میں پچھلے 70سالوں سے محرومیوں کا شکار ہے نہ روڈ ہے نہ کوئی کھیل کہ سہولت نہ سکول

پچھلے 70سالوں سے جو پرائمری تھا وہ آج بھی پرائمری ہے یہاں کے پسماندہ اپنی مدد آپ کے دب کام اور سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے خود ہی کرتے ہیں اس گاؤں میں پچھلے تیس سالوں سے کوئی بھی ترقیاتی کام نہیں ہوا یہاں کے چیئرمین،ناظم پچھلے سالوں سے حکومت کا فنڈز خود ہی کھا جاتے ہیں

اسکول ٹیچروں سے لے کر ہر بندہ سیاست کی چال چل رہا ہے اس علاقے کے بسنے والوں کے بارے میں کوئی سوچ ہی نہیں رہا یہاں روڈ کی یہ حالت ہے کہ کئی حادثات کی وجہ سے ہزاروں جانیں جاتی ہیں یہاں میڈیکل کی کوئی سہولت نہیں ہے پانچ روپے بخار کی گولی کے لیے تین ہزار روپیہ کرایہ لگانا پڑتا ہے

یہاں کے باسی اپنی مدد آپ کہ تحت سب کچھ کرتے ہیں میری وقت حکومت سے گزارش ہے کہ وہ اس علاقے کی طرف توجہ دیں یہاں کے ناظم چرمین کونسلر جو گورنمنٹ فنڈز آتا ہے وہ خود ہی کھا جاتے ہیں پچھلے تیس سالوں سے یہاں ن لیگ کی حکومت رہی اور کوئی کام نہیں ہوا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں