171

عدالت نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کو نصیر آباد میں کام کرنے سے روک دیا

عدالت نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کو نصیر آباد میں کام کرنے سے روک دیا
اسلام آباد (اظہر حسین قاضی سٹی رپورٹر )عدالت نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کو نصیر آباد میں کام کرنے سے روک دیا.بیکری کی انتظامیہ نے ایڈووکیٹ ملک ظہیر اعوان کے ذریعے کیس کیا. سول جج نے بیکری مالکان کے حق میں فیصلہ سنا. تفصیلات کے مطابق





نجی بیکری نصیراباد میں واقع بیکرز کی دکان پر پنجاب فوڈز اتھارٹی نے دو سال قبل صدیق بیکرز پرایڈووکیٹ ملک محمد ظہیر کے زریعہ سول عدالت اسلام اباد میں کیس دائر کیا تھا جس پر ملک محمد ظہیر اعوان ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیاکہ نصیراباد اسلام اباد کا علاقہ ہے لہزا پنجاب فوڈز اتھارٹی اس ایریا میں کام نہیں کرسکتی۔ جس پر بعدالت مبشر حسن چشتی نے مدعی کے موقف کی تاہید میں فیصلہ دیا اور پنجاب فوڈز اتھارٹی لاہور کو نصیراباد کے علاقہ میں کام کرنے سے روک دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں