180

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ھلی ہری پور تبائی کے دہانے پر بچوں کا مستقبل تاریک ہونے لگا.شاہد عباسی

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ھلی ہری پور تبائی کے دہانے پر بچوں کا مستقبل تاریک ہونے لگا.شاہد عباسی

اسلام آباد( اسحاق عباسی چیف رپورٹر )تحصیل خانپور وی سی ہلی کے 22 گاوں کا اکلوتا گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ھلی ہری پور تبائی کے دہانے پر بچوں کا مستقبل تاریک ہونے لگا.شاہد عباسی ۔تفصیلات کے مطابق ہائی سکول ھلی جس میں 300 سے زائد طالب علم تشنگی علم کی پیاس بجھانے کے لئے زیر تعلیم ہیں پانچ کلاسوں کے لئے صرف 5 استاتذہ تعنات ہیں ۔




روزانہ آٹھ مضامین کے پڑھائے جانے ہیں پانچ کلاسوں کے 40 مضامین بنتے ہیں ۔ اساتذہ اس کو کیسے پڑھائیں ۔صوبائی گورنمنٹ محکمہ تعلیم خواب خرگوش سے بیدار نہ ہو سکا۔




ھلی کے 22 گاوں کے لوگ سراپا احتجاج ہیںھلی کے عوام نے حکومت وقت سے مطالبہ کیا ہے کہ فی الفور گورنمنٹ بوائیز ہائی سکول ہلی ہری پور میں سٹاف کی کمی کو پورا کرنے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر سٹاف کی کمی کو پورا کیا جاہے ۔




واضع رہے کہ اس سکول میں آٹھ ماہ سے زیادہ کا وقت گزر چکا ہے سٹاف کی کمی کو پورا نہیں کیا گیا۔ عوام علاقے نے دھمکی دی ہے کہ اگر ہمارے بچوں کے مستقبل کے ساتھ یہی ستم رواں رکھا گیا تو ہم تو ہم سڑکوں پر نکلے گے محمکہ تعلیم ہری پور کے آفس کے باہر دھرنا دے گے۔محکمہ تعلیم کے افسران بالا گورنمنٹ ہائی سکول ھلی کے سٹاف کی کمی کو پورا کرنے میں قلیدی کردار ادا کریں ۔ورنہ عوام کے بڑے احتجاج کیلئے تیار رہیں.




”فیروزوالا واقعہ
ایڈووکیٹ رانا احمد مختار جس نے (پولیس کانسٹیبل فائزہ کو تھپڑمارا تھا) عورت پر ہاتھ اٹھانے پر شرم سے ڈوب مرنے کی بجائے فائزہ نواز سمیت چار پولیس ملزمان پر استغاثہ دائرکردیا۔ عدالت نے استغاثہ کو ایڈمٹ کرتے ہوئے فائزہ اور افسران کو طلب کرلیا”




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں