پاک بحریہ کی جانب سے آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں بشمول چلہ بانڈی، چِکار اور کنڈل شاھی میں میڈیکل کیمپس کا انعقاد 159

پاک بحریہ کی جانب سے آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں بشمول چلہ بانڈی، چِکار اور کنڈل شاھی میں میڈیکل کیمپس کا انعقاد

پاک بحریہ کی جانب سے آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں بشمول چلہ بانڈی، چِکار اور کنڈل شاھی میں میڈیکل کیمپس کا انعقاد

آزاد کشمیر(بنارس راجپوت سے )پاک بحریہ کی جانب سے آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں بشمول چلہ بانڈی، چِکار اور کنڈل شاھی میں میڈیکل کیمپس کا انعقاد

https://www.youtube.com/watch?v=vkNx1s-ro3w

میڈیکل کیمپس میں ملحقہ علاقوں میں رہنے والے ہزاروں مریضوں کو مفت طبی معائنےکے ساتھ ساتھ سرجری اور ادویات کی سہولیات فراہم کی گئیں میڈیکل کیمپس کے انعقاد کا مقصد کشمیری عوام کو مختلف بیماریوں کی وجوہات، احتیاطی تدابیر اور بچاؤ کے متعلق آگہی دینا تھا۔ میڈیکل کیمپس میں دیگر مہلک امراض خصوصا کرونا وائرس سے بچاؤ کے متعلق آگہی بھی دی گئی

https://www.youtube.com/watch?v=vkNx1s-ro3w

کشمیری عوام نے پاک بحریہ کی جانب سے میڈیکل کیمپس کے انعقاد اور انسانی ہمدردی کے جذبے کو سراہاپاک بحریہ مختلف مواقع پر مسٸلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ کشمیری بھاٸیوں کی فلاح و بہبود کیلٸے بھی سرگرم ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں