ممبر اسمبلی آزاد کشمیر سردار حسن ابراھیم کا دورہ جہلم ویلی 159

ممبر اسمبلی آزاد کشمیر سردار حسن ابراھیم کا دورہ جہلم ویلی

ممبر اسمبلی آزاد کشمیر سردار حسن ابراھیم کا دورہ جہلم ویلی

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف)جموں کشمیر پیپلزیارٹی صدر و ممبر آزاد کشمر اسمبلی سردار حسن ابراھیم صاحب نامزد امیدوار جموں و کشمیر پیلزپارٹی حلقہ نمبر چھے ھٹیاں بالا خلیل مغل،سینٸر صافی روز ٹی وی مظفرآباد مرزا شہزاد۔ مظفرآباد سے سردار تسلیم یوتھ ونگ زین بٹ ضلع جہلم ویلی میں سنیر رھہنما عبدالرشید طاھر کے والد محترم کی فاتحہ خوانی پرپنہچ گہے

وھاں پر موجود ن لیگی رہنما راجہ سعید قاسم ،بیت المال سے چوہدری مظہر صاحب، ریٹاٸرڈ صوبیدار شیرزمان صاحب و دیگرنے شرکت کی اسکے بعد امیدوار حلقہ خلیل مغل و دیگر نے نعیم خان کے گھر جا انکے بھاٸی آصف خان کی فاتحہ خانی کی۔وہاں پر سردار حسن ابراھیم نے معروف بزنس مین

صادق خان کو مخاطب کرتے ھوٸے کہا اگر انتظامیہ کی طرف سے کوٸی مسٸلہ آتا ھے تو آپ خلیل مغل صاحب سے رابطہ کرنا تو ھم ہر ممکن آپ کی داد رسی کے لیے ھما وقت تیار ھیں۔اسکے بعد خلیل مغل نے اپنے محبوب قاٸد کو الوداع کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں