115

مرکزی ایوان صحافت مظفرآباد کے انتخابات میں کامیابی پر تمام صحافی بھائیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ثمر سراج

مرکزی ایوان صحافت مظفرآباد کے انتخابات میں کامیابی پر تمام صحافی بھائیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ثمر سراج

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف)چئیرمین ثمر فاونڈیشن ثمر سراج چوہدری نے سینڑل پریس کلب مظفرآباد کے انتخابات میں کامیاب ہونے والے تمام صحافی حضرات کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ صحافی ریاست کا چوتھا ستون ہیں اور بالخصوص درالحکومت مظفرآباد کی صحافتی برادری مسئلہ کشمیر سمیت جس طرح عوامی مسائل اجاگر کرتے ہیں اس پر ان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں









اور اس عزم کا اظہار کرتے ہیں کہ مثبت صحافت کے فروغ اور عوامی خدمات اور مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے پریس کلب کی نو منتخب قیادت اپنا بھرپور کردار ادا کرئے گی انھوں نے کہا کہ بہترین صحافی وہی ہوتا ہے




جو اپنی قلم کے زریعے حق اور سچ لکھے اور ظلم و جبر کے خلاف حق آواز کو بلند کرئے ثمر سراج چوہدری نے نو منتخب باڈی کی کامیابی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں