183

ہٹیاں بالا آزاد کشمیر آسمانی بجلی گرنے کے باعث چھ خواتین سمیت دس افراد زخمی

ہٹیاں بالا آزاد کشمیر آسمانی بجلی گرنے کے باعث چھ خواتین سمیت دس افراد زخمی

ہٹیاں بالا آزاد کشمیر (فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف)ہٹیاں بالا آزاد کشمیر کے نواحی علاقے ریشیاں داؤکھن کے مقام پر آسمانی بجلی گرنے کے باعث چھ خواتین سمیت دس افراد زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کی شام گئے ریشیاں داؤکھن کے مقام پر آسمانی بجلی گرنے کے باعث




غلام حسین ولد عیساء،قادر لون ولد سلام،شاہین اختر زوجہ محمد شریف،صائمہ بی بی زوجہ غلام عنصر،صائمہ بی بی زوجہ محمد شوکت،شکیلا بی بی زوجہ عبدالغنی،صوبیہ دختر مشکور،شہناز بی بی زوجہ غلام رسول ،عابدہ بی بی زوجہ محمد سعید،شفیق احمد ولد عبدالعزیز زخمی ہو گئے ڈپٹی کمشنر ہٹیاں بالا راجہ عمران شاہین نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ چکی ہیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں