107

نوسدہ ایک گھر کے چھے افراد شہید

نوسدہ ایک گھر کے چھے افراد شہید

مظفرآباد آزاد کشمیر (بنارس راجپوت نمائندہ مظفرآباد)لائن آف کنٹرول نیلم19/10/20/10رات دس تیس تا صبح چار بجے تک کی ابتدائی رپورٹ نوسدہ ایک گھر کے چھے افراد شہید؛





سڑک پر کام کرنے والے دو افراد ایک پٹھان ایک مقامی شہری شہید پنجگراں کنور میں ایک عورت ایک مرد زخمی مسجد شہید.





؛نیلم جورا میں تین رہائشی مکانات سپلائی؛ دس دوکانیں چار گاڑیاں اسلام پورہ ایک خاتون زخمی ؛





سالخلہ دو مکانات شاہ کوٹ چار مکانات دو گاڑ یاں تباہ مذید نقصان کا اندیشہ




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں