126

بلیک میلر گرفتارمظفرآباد نجی بینک کے ریجنل منیجر ،بینک کی ملازمہ خاتون کے ساتھ گرفتار کر لئے گے

بلیک میلر گرفتارمظفرآباد نجی بینک کے ریجنل منیجر ،بینک کی ملازمہ خاتون کے ساتھ گرفتار کر لئے گے

مظفرآباد آزاد کشمیر (بنارس راجپوت نمائندہ مظفرآباد) بلیک میلر گرفتارمظفرآباد نجی بینک کے ریجنل منیجر ،بینک کی ملازمہ خاتون کے ساتھ گرفتار کر لئے گے مظفرآباد:- ملزم فضل امین کا تعلق مردان سے ہے، پولیس – ملزمان کے خلاف جرائم 10/18 ZAکے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا –





ملزمان رنگ رلیاں مناتے ہوئے گرفتار کئیے گے، پولیس: ابتدائی تحقیقات میں ملزم کے موبائل سے خواتین کو بلیک میل کرنے کے شواہد ملے ہیں ۔ایس ایچ او تھانہ صدر شجاعت گیلانی :





ملزم کے موبائل سے مختلف خواتین کی نازیبا ویڈیوز بر آمد ہوئی ہیں ۔پولیس مظفرآبادملزم ویڈیوز بنا کر خواتین کو بلیک میل کرتا تھاپولیس




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں