137

مظفرآبادنوسیری ڈیم سے ایک شخص کی لاش برآمد ، پولیس

مظفرآبادنوسیری ڈیم سے ایک شخص کی لاش برآمد ، پولیس

مظفرآباد(رپورٹ:بنارس راجپوت)نوسیری ڈیم سے ایک شخص کی لاش برآمد ،ممکنہ طور پر یہ سانحہ لیسوا میں




جانبحق ہونے والے شخص کی ہو سکتی ہے،ڈیڈ باڈی کی شناخت کرائی جا رہی ہے ،سانحہ لیسوا میں لاپتہ 24 افراد میں سے ابھی تک کسی کی ڈیڈ باڈی نہیں ملی تھی ۔مظفرآبادپولیس




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں