214

ایس۔ایچ۔او تھانہ گڑھی حبیب اللہ یاسر خان کی کاروائ چورگروہ گرفتار

ایس۔ایچ۔او تھانہ گڑھی حبیب اللہ یاسر خان کی کاروائ چورگروہ گرفتار

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) ایس۔ایچ۔او تھانہ گڑھی حبیب اللہ یاسر خان کی کاروائ چورگروہ گرفتار۔۔۔




تفصیلات کے مطابق مورخہ 11.07.2019کو تھانہ گڑھی حبیب اللہ میں زیر دفعہ 380/34کے تحت مقدمہ درج ہوا




۔جس پر فوری کاروائ کرتے ہوۓ ایس۔ایچ۔او تھانہ گڑھی حبیب اللہ یاسر خان نے نفری کےہمراہ چور گروہ کے دو بندوں کو گرفتار کر کے ملزمان سے چوری شدہ سامان برآمد کر لیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں