بریکنگ نیوز:مظفرآبادنیلم سے واپس آتے ہوئے کہوڑی کے مقام ڈاٹسن گاڑی حادثے کا شکار 131

بریکنگ نیوز:مظفرآبادنیلم سے واپس آتے ہوئے کہوڑی کے مقام ڈاٹسن گاڑی حادثے کا شکار

بریکنگ نیوز:مظفرآبادنیلم سے واپس آتے ہوئے کہوڑی کے مقام ڈاٹسن گاڑی حادثے کا شکار

رپورٹ ضیاء سرور قریشی :مظفرآبادنیلم سے واپس آتے ہوئے کہوڑی کے مقام ڈاٹسن گاڑی حادثے کا شکار، گہری کھائی میں گرنے سے 15 سیاح زخمی 5 کی حالت تشویشناکمظفرآباد. پٹیہکہ فلاح انسانیت فاؤنڈیشن ٹیم کا بروقت ریسکیو آپریشن زخمیوں کو نکال کر سی ایم ایچ منتقل کیا
، مظفرآباد گاڑی نمبر 5468 میں پشاور سے آئے ہوئے سیاح سوار تھے ریسکیو آپریشن جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں