166

ٹھٹھہ سٹی تاجر اتحاد کے رہنماؤں کی ٹھٹھہ کی تاجر برادری سے ملاقاتیں تاجروں کو درپیش مسائل پر بات چیت

ٹھٹھہ سٹی تاجر اتحاد کے رہنماؤں کی ٹھٹھہ کی تاجر برادری سے ملاقاتیں تاجروں کو درپیش مسائل پر بات چیت

ٹھٹھہ(رپورٹ) ٹھٹھہ سٹی تاجر اتحاد کے رہنماؤں کی ٹھٹھہ کی تاجر برادری سے ملاقاتیں تاجروں کو درپیش مسائل پر بات چیت منشور سے آگاھ کیا گیا تاجروں کے مسائل کے حل کلئے بھرپور کردار ادا کرون گا سید الطاف شاھ شیرازی تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ سٹی تاجر اتحاد سرپرست اعلیٰ سید الطاف حسین شاھ شیرازی کی ورکنگ کمیٹی کے ساتھ ٹھٹھہ شھر کے مختلف دکانداروں تاجرون سے ملاقاتیں تاجرون کی جانب سے سید الطاف شاھ شیرازی کا شاندار استعقبال کیا گیا جبکہ ان کو سندھ کی ثقافت اجرک کے تحفے

پیش کر کہ مبارکباد اور مکمل حمایت کا یقین دلایا سید الطاف شاھ شیرازی نے تاجر برادرس کو ٹھٹھہ سٹی تاجر اتحاد کے بنانے کے مقصد اور آئین سے آگاھ کیا اور مکمل یقین دلایا کے ہم تاجروں کے بنیادی مسائل کو حل کرنے کلئے اپنا کردار ادا کرتے رہنگے اس موقعی پر ان کے ساتھ سید معشوق شاھ دریانو مل اشرف چنڈ عبدالعزیز جوگی یوسف میمن سریش کمار عابد شیخ سدا بھار سید طارق علی شاھ ودیگر شھری تاجر ساتھ تھے آخر میں سید الطاف شاھ شیرازی نے تاجر برادری کا شکریا ادا کیاط

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں