منڈی احمدآباد ملک بھر کی طرح جشن میلاد النبی ﷺ بڑے جوش و جذبے سے منایا گیا 328

منڈی احمدآباد ملک بھر کی طرح جشن میلاد النبی ﷺ بڑے جوش و جذبے سے منایا گیا

منڈی احمدآباد ملک بھر کی طرح جشن میلاد النبی ﷺ بڑے جوش و جذبے سے منایا گیا

اوکاڑہ( محمد اصغر علی بیوروچیف اوکاڑہ)منڈی احمدآباد میں بھی ملک بھر کی طرح جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم بڑے جوش و جذبے سے منایا گیا ہر طرف یا رسول اللہ کی صدائیں گونجتی رہی جلوس کی سیکورٹی سخت انتظامات کرنے پر سیاسی سماجی تاجر برادری اور صحافی برادری کا ایس ایچ او تھانہ منڈی احمد آباد کاشف ہاشمی کو خراج تحسین منڈی احمدآباد میں ملک بھر کی طرح جشن عید میلاد النبی جوش و خروش سے منایا گیا

بڑی تعداد میں لوگ جلوس میں شریک ہوئے ہر طرف یا رسول اللہ یا مرحباً کی صدائیں گونجتی رہیں پولیس نے منڈی احمدآباد کو چاروں اطراف سے اپنی تحویل میں لے رکھا تھا پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی جلوس کو جدید ٹیکنالوجی اور کیمروں کی مدد سے نگرانی کی گئی قافلوں کو علمائے کرام کے ہمراہ پولیس ملازمین نے ویلکم کیا سیکورٹی کے سخت انتظامات کرنے پر امن و امان سے جلوس اختتام پذیر ہونے پر سیاسی سماجی تاجر برادری اور صحافی برادری نے ایس ایچ او منڈی احمد آباد کو خراج تحسین پیش کیا اور اطمینان کا اظہار کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں