ترنول موٹروے پولیس این فائیو نارتھ زون کی جانب سے عید میلاد النبی شایان شان طریقے سے منایا گیا 232

ترنول موٹروے پولیس این فائیو نارتھ زون کی جانب سے عید میلاد النبی شایان شان طریقے سے منایا گیا

ترنول موٹروے پولیس این فائیو نارتھ زون کی جانب سے عید میلاد النبی شایان شان طریقے سے منایا گیا

ترنول(اسحاق عباسی سے)نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس این فائیو نارتھ زون کی جانب سے عید میلاد النبی شایان شان طریقے سے منایا گیا۔زونل کمانڈر محس وصال فخر سلطان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی پر روشنی ڈالی۔زون فائیو کے تمام آفسسز اور ٹول پلازوں پر تقاریب کا انعقاد کیا گیا

اور چراغاں کیا گیا۔محمد وصال فخر سلطان نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ عوام کی خدمت ہمارا اولین فریضہ ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں