محمد یوسف کو جوائنٹ سیکرٹری پنجاب انصاف ویلفئیر ونگ کا نوٹیفکیشن جاری

محمد یوسف کو جوائنٹ سیکرٹری پنجاب انصاف ویلفئیر ونگ کا نوٹیفکیشن جاری

کوٹ رادھاکشن (مقصود انجم کمبوہ سے)کو ٹ رادھاکشن کی انتہائی سلجھی ہوئی معتبر شخصیت ۔ ایجوکیشنسٹ اور سماجی

راہنما راؤ محمد یوسف کو جوائنٹ سیکرٹری پنجاب انصاف ویلفئیر ونگ کا نوٹیفکیشن جاری۔ علاقہ بھر کے سیاسی و سماجی راہنماؤں کی طرف سے مبارک باد




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *