پتن شیر خان کمیونٹی کا عزم منشیات سے پاک معاشرہ 176

پتن شیر خان کمیونٹی کا عزم منشیات سے پاک معاشرہ

پتن شیر خان کمیونٹی کا عزم منشیات سے پاک معاشرہ

پتن شیر خان کمیونٹی کو شاندار پروگرام کرنے پر پوری ٹیم کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکبادپیش کرتا ھوں،سردار ثوبان

پتن شیر خان کمیونٹی کا عزم منشیات سے پاک معاشرہ
پتن شیر خان کمیونٹی کا عزم منشیات سے پاک معاشرہ

  منشیات کی روک تھام اور اسکے نقصانات سے آگاہی کے لیے پتن شیر خان کمیونٹی کی جانب سے شروع کی گئ آگاہی مہم بارے بات کرتے ہوئے سردار ثوبان کشمیری نے کہا کہ میں پتن شیر خان کمیونٹی کو شاندار پروگرام کرنے پر انکی پوری ٹیم کو دل کی اتھاہ گہراہیوں سے مبارکباد اور سلام پیش کرتا ھوں اور انشاءاللہ ہر وقت ہر لحمہ اپ کی پتن شیر خان کمیونٹی کے ساتھ رہونگا،منشیات کی روک تھام اور اسکے نقصانات سے آگاہی کے لیے پتن شیر خان کمیونٹی کی جانب سے شروع کی گئ آگاہی مہم میں عوامِ علاقہ کی بھرپور شرکت دیکھ کر بہت خوشی ہوئی مزید انکا کہنا تھا کہ پتن شیر خان کمیونٹی کا عزم منشیات سے پاک معاشرہ مہم پر شکریہ اہلیانِ منگ ،شکریہ منگ کمیونٹی ،مداوا فاؤنڈیشن اور دیگر تمام دوستوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے منشیات کی روک تھام کی مہم کا آغاز کیا اوراس میں حصہ لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں