ایبٹ آباد ڈی ایس پی کی ہدایت پر ایس ایچ او کینٹ ایڈیشنل ایس ایچ اوکینٹ کےہمراہ شیخ البانڈی میں بڑی کاروائی 354

ایبٹ آباد ڈی ایس پی کی ہدایت پر ایس ایچ او کینٹ ایڈیشنل ایس ایچ اوکینٹ کےہمراہ شیخ البانڈی میں بڑی کاروائی

ایبٹ آباد ڈی ایس پی کی ہدایت پر ایس ایچ او کینٹ ایڈیشنل ایس ایچ اوکینٹ کےہمراہ شیخ البانڈی میں بڑی کاروائی

ایبٹ آباد(وقاص باکسر بیوروچیف)ایبٹ آباد ڈی ایس پی کینٹ راجہ محبوب کی ہدایت پر ایس ایچ او کینٹ عارف خان تنولی کی ایڈیشنل ایس ایچ اوکینٹ خورشید خان کےہمراہ شیخ البانڈی میں بڑی کاروائی شیخ البانڈی کارہائشی منشیات فروش دو کلوچرس انیس گرام آئس سمیت گرفتارمقدمہ درج ڈی ایس پی

کینٹ نے منشیات فروشوں کے خلاف تابڑتوڑ کارواہیوں کا سلسلہ شروع کردیا اس ضمن میں پولیس زرائع نے روزنامہ شمال کے معروف جرنلسٹ وقاص باکسرکوبتایا کہ گزشتہ روز ایس ایچ اوکینٹ عارف خان تنولی ایڈیشنل ایس ایچ اوکینٹ خورشید خان نے ڈی ایس پی کینٹ راجہ محبوب کی ہدایات پر کاروائی کرتے ہوۓ

منشات فروش کاشف عرف کاشی کودو کلوچرس انیس گرام آئس سمیت گرفتار کرکے 9D کامقدمہ درج کردیادوسری جانب ڈی ایس پی کینٹ راجہ محبوب نے منشیات فروشوں سمیت دیگرجرائم پیشہ افراد کے

خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کاسلسلہ شروع کردیا ہے نامی گرامی منشیات فروش ضلع بدرہونے پرمجبور ہوگۓہیں عوامی حلقوں نے ڈی ایس پی کینٹ سرکل راجہ محبوب کو دبنگ کارواہیوں پرخراج تحسین پیش کیااور پولیس کےساتھ ہرقسم کاتعاون کرنےکابھی اعلان کیا۔ ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں