263

ہزارہ أن لاہن جرنلسٹس ایسویسی ایشن کے صحافیوں میں ماسک اور سنٹینائزرز کے ساتھ ساتھ راشن بھی تقسیم

ہزارہ أن لاہن جرنلسٹس ایسویسی ایشن کے صحافیوں میں ماسک اور سنٹینائزرز کے ساتھ ساتھ راشن بھی تقسیم

ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف )ایبٹ أباد أن لاہن ہزارہ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کےسرپرست اعلی سلطان ڈوگر اور صدر سردار شفيق صادق کی جانب سے ہزارہ أن لاہن جرنلسٹس ایسویسی ایشن کے صحافیوں میں ماسک اور سنٹینائزرز کے ساتھ ساتھ راشن بھی تقسیم کیے گیا

صحافيوں کی جانب سے سردار شفیق صادق اور سلطان ڈوگر کو خراج تحسین پیش کیا گیا تفصيلات کے مطابق گزشتہ روز أن لاہن ہزارہ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلی سلطان ڈوگر صدر سردار

شفیق صادق اور جنرل سیکٹری راجہ رمیض رومی سردار سعدسعدی کی جانب سے أن لاہن ہزارہ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صحافیوں میں کورونا وائرس کے پیش نظر ماسک سنٹینائزرز اور گلیوز تقسیم کیے گئ صحافيوں نے اس اقدام پر سرپرست اعلی اور صدر کا شکریہ ادا کیا




اس موقع پر صدر سردار شفیق نے صحافيوں سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ أن لاہن ہزارہ جرنلسٹس ایسویسی ایشن کے تمام صحافی حضرات کو جو بھی مشکلات درپیش ہوں گی ہم انہیں حل کریں گے ہمارا مقصد سوشل میڈیا پر مثبت صحافت کو فروغ دینا ہے کرونا وائرس کے پیش نظر صحافی برادری کو أگاہ کرتا ہوں کہ وہ کوریج کے دوران اپنی حفاظت کریں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں