124

ہری پور مکھن دوبندی موہڑہ اورحجامہ کی عوام کادیرینہ مطالبہ پوراہوگیا

ہری پور مکھن دوبندی موہڑہ اورحجامہ کی عوام کادیرینہ مطالبہ پوراہوگیا

ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف)ہری پور مکھن دوبندی موہڑہ اورحجامہ کی عوام کادیرینہ مطالبہ پوراہوگیا




وفاقی وزیرتوانائی وپٹرولیم عمرایوب خان ترین نے سوئی گیس منصوبے کا کڑوڑوں کا ٹینڈر جاری کردیا جس پرمعروف شخصیات عزیز خان ترین جمعہ خان ترین سلیم خان ترین طاہرخان ترین نے وفاقی وزیر کو خراج تحسین پیش کیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں