ہاؤسنگ سوسائٹی کیس: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نیب کے سامنے پیش
لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی سے متعلق کیس میں اپنا بیان ریکارڈ کرانے نیب آفس لاہور پہنچ گئے۔ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں نیب لاہور کی جانب